امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیا جائے گا،کینیڈین وزیراعظم

 امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیا جائے گا،کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کینیڈا پر ٹیرف عائد کیے تو کینیڈا اس کا بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایسا نہیں چاہتے، مگر اگر امریکی اقدام سامنے آیا تو فوری طور پر جواب دیا جائے گا۔

ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈیائی عوام کو مشکل حالات کے لیے تیار رہنا چاہیے کیونکہ اضافی ٹیرف کے اثرات کینیڈا کی معیشت پر سنگین ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں