منموعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی 

08:04 PM, 1 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :ممنوعہ  بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی  عائد کردی گئی۔  وفاقی وزارت داخلہ  نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء  پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ 

وزارت داخلہ نے ممنوعہ  بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء  پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء  پرپابندی فوری  اور  تاحکم ثانی لگی رہے گی۔نوٹیفکیشن  کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء  پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ہے۔

مزیدخبریں