اڈیالہ جیل: 90ملین پاؤنڈاورعدت کیس کی سماعت،وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے

اڈیالہ جیل: 90ملین پاؤنڈاورعدت کیس کی سماعت،وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں   بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پاؤنڈاور  دوران عدت نکاح کیس کی سماعت ہو گی۔ اہم کیسز   میں وکلا کے پیش  نہ  ہونےپرعدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

خصوصی عدالت کےجج محمدبشیرسماعت کررہےہیں جبکہ اڈیالہ جیل میں  عدت کیس  کی سماعت کےلیے بھی فاضل جج قدرت اللہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے- 


اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد آج کی کارروائی میں شریک ہے، عوام کی کثیر تعداد بھی عدالت میں موجود ہے، لیکن وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے۔


سلمان اکرم راجہ لاہور میں اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں جب کہ یہاں کیس چل رہا ہے اور فائنل سٹیج میں ہے

مصنف کے بارے میں