لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءشاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ ویمن پولیس سٹیشن میں اداروں کے خلاف اکسانے پر درج کیا گیا جس میں 153 اے، 124 اے اور 505 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمے میں فرقہ واریت پھیلانے کی دفعہ شامل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو گمراہ کرنے کی دفعہ بھی شامل ہے۔
پی ٹی آئی رہنماءشاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج
09:45 PM, 1 Feb, 2023