کراچی ،ا لیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

01:15 PM, 1 Feb, 2023

 کراچی :ا لیکشن کمیشن  نے  9 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان  کردیا ہے ۔

الیکشن کمیشن  کا کہنا ہے کہ   ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے،  انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 6  سے  8 فروری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی  13 فروری کو ہو گی۔

 الیکشن کمیشن کے مطابق   امیدواروں کی حتمی فہرست 22 فروری کو جاری کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں