وقارذکا کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

کراچی: معروف اینکروقارذکا نے اپنے اوپرحملہ کرنےوالےشخص کو چیلنج کیاہےکہ وہ آکر ان سے مقابلہ کرلے۔

09:03 PM, 1 Feb, 2017

کراچی: معروف اینکروقارذکا نے اپنے اوپرحملہ کرنےوالےشخص کو چیلنج کیاہےکہ وہ آکر ان سے مقابلہ کرلے۔سوشل میڈیا پرجاری کی گئی ویڈیو میں وقار ذکا خوب طیش میں نظرآرہےہیں۔انھوں نے یہ ویڈیومبینہ طورپررات تین بجے تین تلوارپر بنائی۔وقارکاکہنا تھاکہ وہ اپنے اوپرحملہ کرنےوالے کےکھلا چیلنج دیتےہیں کہ جہاں چاہے آکر ان سے مقابلہ کرلے۔

وقارذکاکاویڈیو میں کہناتھاکہ ان کے بال ابھی تک بڑےہیں۔اگر ان کو اپنےاوپرحملہ کرنےوالےنے شکست دے دی تو وہ ان کے بال کاٹ دے گا اوراسے شکست ہوئی تو وقاراسے گنجاکرکے ملک سے باہربھیجنےپرمجبورکردیں گے۔

مزیدخبریں