اداکارہ شبنم بیٹے رونی گھوش کے ہمراہ 9 فروری کو پاکستان کے دورے پر آئیں گی

10:41 AM, 1 Feb, 2017

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شبنم اپنے بیٹے رونی گھوش کے ہمراہ 9فروری پاکستان کے دورے پر آرہی ہیںانھیں اس دورے کی دعوت انہین آئندہ ماہ آکسفوڑد کی جانب سے ہونے والے لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لیے خاص طور سے مدعو کیا گیا ہے۔ شبنم کراچی کے علاوہ لاہور بھی جائیں گی۔
یاد رہے اداکارہ شبنم تین سال پہلے بھی پاکستان کے دورے پر آئی تھیں اس وقت وہ اپنے شوہر موسیقار روبن گھوش کے ہمراہ تھیں اور کراچی میں ان کے اعزاز مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا،بنگلہ دیش واپسی پر روبن گھوش انتقال کر گئے تھے۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں