نیونیو ز کی سوشل میڈیا ایپ نے آتے ہی دھوم مچا دی ،

10:30 AM, 1 Feb, 2017

لاہور: نیونیوز کی جانب سے اپنی دیکھنے والوں کے لیے ہر بار نئی سے نئی چیز لائی جاتی ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ نیونیوز نے انتہائی کم وقت میں اپنا مقام بنا لیا ہے ۔
نیونیوز چینل کی طرح اس کی ویب سائٹwww.neonetwork.pk
نے بھی انتہائی کم وقت میں ملک اور بیرون ملک پاکستان کا نام سپیرئیر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اپنی اسی کوشش کو آگے لے جاتے ہوئے نیونیوز کی سوشل میڈیا ایپ ” نیوٹی وی ” اینڈرائیڈ موبائل رکھنے والوں کے لیے لانچ کر دی گئی ہے ۔

ایپ کو ڈاﺅن لوڈ کرنا اور اسکا استعمال بھی اتنا ہی آسان ہے ۔ لیکن خوبیاں دوسری کسی بھی نیوز میڈیا ایپ سے کہیں بہترین ۔
اس ایپ سے آپ لائیو ٹی وی ، تازہ ترین خبریں ، دنیا میں ہونے والے دلچسپ واقعات کے ساتھ بہترین اور معیاری معلومات مل سکیں گی ۔
کیونکہ معیاری خبریں اپنے قارئین تک پہنچاناانتہائی ضروری ہے جس کی ذمہ داری سوشل میڈیا ٹیم انتہائی خوبی سے ادا کر رہی ہے ۔

ایپ ڈاﺅ ن لوڈ کرنے کے لیے ” گوگل پلے سٹور “ سے ایپ ڈاﺅن لوڈ کریں ۔ بس اوپن کریں اور دنیا بھر کی تازہ ترین معلومات آ پ کے سامنے ہو ں گی ۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں