نیو یارک :دنیابھرمیں ڈونلڈٹرمپ کےخلاف مہم جاری،دستخط کرنیوالوں کی تعداد42لاکھ ہوگئی۔ڈونلڈٹرمپ کے دورہ برطانیہ کےخلاف مہم پردستخط کرنیوالوں کی تعداد17لاکھ ہوگئی۔ڈونلڈٹرمپ کے دورہ برطانیہ سے متعلق پارلیمنٹ میں بحث20فروری کوہوگی۔واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے نے صدر منتخب ہوتے ہی متنازعہ اقدامات کا اعلان کر دیا تھا جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں غیر معمولی ردعمل کا سامنا کر پڑ رہا ہے