ایڈیلیڈ:آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی سنچری۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنر یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرلی،انہوں نے یہ سنچری اپنے 37ویں ٹیسٹ میچ میں 12چوکے لگاکر مکمل کی۔
11:45 AM, 1 Dec, 2019