کراچی : معروف ماڈل اور اداکارہ سائرہ شہروز کی پہلی فیچر فلم ”چلے تھے ساتھ“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔معروف ماڈل اور اداکارہ سائرہ شہروز کی پہلی فیچر فلم ”چلے تھے ساتھ“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔چلے تھے ساتھ کی پہلی جھلک میں سائرہ شہروز اور کینٹ ایس لیویانگ ایک دوسرے کے ساتھ ہنستے گاتے نظر آرہے ہیں۔
فلم میں سائرہ کے علاوہ منشا پاشا، زالے سرحدی، فارس خالد اور شمیم ہلالی بھی نظر آئیں گی، پہلی جھلک میں شمیم ہلالی کینٹ کو اردو زبان میں خوش آمدید کہہ رہی ہیں اور کینٹ اپنی فون اپلیکشن کے ذریعے خوش آمدید کا ترجمہ سمجھتے نظر آرہا ہے۔ سماء