اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر مظفر آباد جائیں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہوزیر اعظم کل آزاد کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس کی صدارت کیلئے کل مظفر آباد جائیں گے ۔
اپنے دورے کے دورا ن وزیر اعظم نواز شریف آزاد کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے اور اسی اجلاس میں کونسل کے بجٹ کی حتمی منظوری دی جائے گی ۔