راجن پور:روجھان پولیس کی کارروائی میں چھوٹو گینگ کےغلام رسول عرف چھوٹو کا دست راست عبدالواحد گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے ڈاکو عبدالواحد کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر گزشتہ روز اشتہاری کو کراچی سے گرفتار کیا۔ملزم فوجی آپریشن کےدوران فرار ہو گیا تھا۔ واضع رہے کہ رفتاچھوٹو گینگ کے ارکان کو سربراہ سمیت چند ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
غلام رسول عرف چھوٹو کا دست راست عبدالواحد گرفتار
08:22 AM, 1 Dec, 2016