ہانیہ عامر کی پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر کی پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد :پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکی پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فلم ”جانان“ کی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک پارٹی میں پشتو گانے پر ڈانس کر کے شائقین کے دل جیت لئے، اداکارہ نے بہت کم وقت میں شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا ہے.

View this post on Instagram

#HaniaAmir enjoying on bibi shireen song at recent family event????????

A post shared by Pakistani's (@islamabad_styleicon) on

ان دنوں ہانیہ ڈرامہ سیریل ”انا“ میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ حال ہی میں وہ عاصم اظہر کے ساتھ ٹیلی فلم ”پیار کہانی“ میں دکھائی دیں۔