اسلام آباد: پارلیمنٹ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب سے چند گھنٹوں پہلے پی پی پی کے اہم رہنماء اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم کی نامزدگی کے لیئے دیئے گئے کاغذات واپس لے لیئے ہیں ۔
پی پی پی کی طرف سئے نوید قمر کو وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے نامزد کیا گیا ہے ۔ جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے شیخ رشید وزیراعظم کی سیٹ کے لیے امیدوار ہیں ۔
واضح رہے شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مضبو ط امیدوار ہیں ۔ ایم کیو ایم کی امیدوار کشور زہرہ نے بھی کاغذات واپس لے لیئے ہیں ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.