رات گئے چمن شہر زلزلے سے لرز اٹھا

08:57 AM, 1 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

چمن:رات گئے بلوچستان کا شہر   چمن  شہر زلزلے سے لرز اٹھا، 

تفصیلات کے مطابق چمن اور گردونواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق زلزلے سے خواتین سمیت 5 افراد زخمی  ہوئے  جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جبکہ بلازئی محلے میں کمرہ منہدم ہونے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ۔

زلزلے میں کسی قسم  کا  مالی نقصان نہیں ہوا۔ 

مزیدخبریں