سوئٹزر لینڈ میں تیز ہوا کے باعث 2 ٹرینیں الٹ گئیں

08:47 AM, 1 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

سوئٹزر لینڈ : تیز ہوا کے باعث 2 ٹرینیں الٹ گئیں ۔

  خبر  ایجنسی کے مطابق   سوئٹزر لینڈ  میں تیز ہوا چلنے سے  15 افراد زخمی ہو گئے، ٹرینیں الٹنے کا واقعہ  درالحکومت برن میں پیش آیا جہاں ہوا کی رفتار 136 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے

 حادثے کے باعث دیگر ٹرینوں  کو روک لیا گیا  جسکی وجہ سے  ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا، حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں  شاہراہوں پر بھی کئی درخت اکھڑ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

مزیدخبریں