اسٹیبلشمنٹ نے استعفیٰ کی آفر کی لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان 

اسٹیبلشمنٹ نے استعفیٰ کی آفر کی لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان 
سورس: File

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آپشنز دیے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ دیں، الیکشن کرائیں یا عدم اعتماد ہو۔ لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا۔ 

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ استعفیٰ نہیں دوں گا۔ الیکشن بہترین طریقہ سے استعفیٰ نہیں دوں گا۔ 

مصنف کے بارے میں