اسلام آباد: اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف کی نیوز کانفرنس کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فون آگیا ۔
نیو نیوز کے مطابق شہباز شریف لائیو پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ لندن سے نواز شریف کا فون گیا ۔انہوں نے اہم گفتگو بھی کی اور شہباز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے نام کے بارے میں بتایا۔