محنت کبھی رایئگاں نہیں جاتی، کنزیٰ ہاشمی

02:29 PM, 1 Apr, 2020

اسلام آباد: اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا کہ کوئی بھی کام توجہ سے کیا جائے تو کامیابی آپ کے قدم ضرور چومتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی جوبھی کام دل لگا کر اور توجہ سے کیا جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔

کنزیٰ ہاشمی حال ہی میں ڈرامہ سیریل”تو میرا جنون“ میں دکھائی دی تھیں۔

مزیدخبریں