اسلام آباد:اداکارہ صدف کنول نے کہا کہ گھروں میں رہیں تاکہ ہم دوبارہ مل سکیں۔
انہوں نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے مداحوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا تاکہ وہ دوبارہ مل سکیں.
کیونکہ گھروں سے باہر نکل کراور لوگوں سے ہاتھ ملا کر آپ نہ صرد خود کو بلکہ دوسروں کو بھی مشکل میں ڈال سکتے ہیں اس لیے احتیاط کریں۔