صرف خیر خواہ لوگوں سے مشورہ لیں، حناء الطاف کا نوجوانوں کے لیے پیغام

02:09 PM, 1 Apr, 2020

اسلام آباد: اداکارہ حناءالطاف نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے پیغام میں کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی میں صرف دو تین لوگ ایسے رکھیں جن سے مشورہ لیا جا سکے اور جو آپ کو لگتا ہے کہ وہ اصل میں آپ کے خیر خواہ ہیں۔

کیونکہ جب آپ زندگی میں سب لوگوں کی رائے لینا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کا اپنی صحیح اور غلط کو پہنچاننے والی طاقت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور آپ کا خود پر سے اعتماد ڈولنے لگتا ہے۔

مزیدخبریں