نیویارک : بزرگ ماڈل نے فیشن شو میں جلوے بکھیرے

11:26 PM, 1 Apr, 2017

نیویارک : نیویارک میں بزرگ ماڈلز نے فیشن شو میں جلوے بکھیرے اور خوب داد وصول کی۔

ساٹھ سال سے زائد عمر کی ماڈلزخوب سج دھج کر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں اور اپنے جواں جذبے سے نہ صرف حاضرین کو خوشگوار حیرت میں ڈالا بلکہ نوجوان ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
ماڈلز نے گنی، چین اور میکسیکو کے روایتی ملبوساتزیب تن کر رکھے تھے۔

مزیدخبریں