دوحہ: معروف فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے آئندہ ہفتے سے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ سفر مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
کمپنی نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطی اور خلیجی ممالک کی کئی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی کے بعد اس سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قطر کی مشہور ترین ایئرلائن قطر ایئرویز کے ترجمان نے کہا کہ آئندہ ہفتے سے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ پرواز لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ ضروری کام انجام دے سکیں۔
قطر ایئرویز کا مسافروں کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنیکا اعلان
دوحہ: معروف فضائی کمپنی قطر ایئرویز آئندہ ہفتے سے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ سفر مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
10:10 PM, 1 Apr, 2017