سری نگر: کشمیری نوجوانوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں، 2 بھارتی فوجی زخمی

06:03 PM, 1 Apr, 2017

سری نگر: مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان دلیرانہ انداز میں بھارتی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ آج سری نگر کا لال چوک میدان جنگ بن گیا۔ کشمیری نوجوانوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ بھارتی فورسز نے آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔

سری نگر مظفر آباد شاہراہ پر جہلم وادی میں حریت پسندوں کے جوابی حملے دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے۔

مودی کے دورہ کے موقع پر وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔ بھارتی کارندے جگہ جگہ سکیورٹی کے نام پر عام لوگوں کو تنگ کرتی رہی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں