پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ میں آگ لگا دی

05:39 PM, 1 Apr, 2017

نیو یارک: جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں صدر یوریسیو ہارٹیس کے دوبارہ انتخاب لڑنے کی اجازت کے سلسلے میں خفیہ ووٹنگ کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے لوگوں نے پارلیمنٹ میں آگ لگا دی۔

ہارٹیس نے 2018 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے کی تجویز پیش کی، جسے پارلیمنٹ نے منظوری دے دی ہے۔آئینی ترمیم کی مخالفت میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے۔

مزیدخبریں