ملتان: ملتان میں ایک طرف تو مہنگی شادیوں کا چرچا ہے تو دوسری طرف اسی شہر میں ایک ایسی بھی انوکھی شادی ہوئی جس میں دولہا اپنی ہمسفر کو لینے کیلئے میٹرو بس پر سوار ہو کر دولہنیا کے گھر پہنچ گیا۔
62 باراتیوں پر صرف 1240 روپے خرچا آیا اور کھانے میں باراتیوں کو صرف سادہ پانی اور بالو شاہی سے خاطر تواضع کی گئی۔
واضح رہے اس سے پہلے ملتان میں دو ایسی شادیاں بھی ہوئیں جس میں کروڑوں روپے خرچ کئے گئے تھے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں