لاہور: سابق آسڑیلوی اوپنر ایڈکوان نے انکشاف کیا کہ بھارت اور آسڑیلیا میچ کے دوران نامناسب الفاظ میرا دل چاہا کہ وکٹ اٹھا کر انکے سینے میں گھونپ دوں۔اپنے ملک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ان دنوں میری والدہ بیمار تھیں اور کوہلی نے میچ کے دوران میرے حوالے سے نامناسب الفاظ کہے تھے اس وقت میں اسکا ترجمعہ بھول گیا ہوں لیکن یہ بہت برے الفاظ تھے۔ذاتی معاملے انسان کے جذبات حساس ہو جاتے ہیں۔
کوہلی اس وقت تمام حدیں عبور کر گئے تھے، مجھے ان پر شدید غصہ آیا تھا اُسی وقت وقت میرے دل میں آیا تھا کہ میں وکٹ اُٹھاوں اور انکے سینے میں گھونپ دوں۔
نامناسب الفاظ پر وکٹ ویرات کوہلی کے سینے میں گھونپنے کا سوچا تھا،کوان
01:18 PM, 1 Apr, 2017