لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا نجی اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا نجی اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا نجی اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ ہوا۔نواز شریف نے معدے کا سٹی اسکین کرایاجبکہ  ڈاکٹروں نے وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت تسلی بخش قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج لاہور مٰں نجی اسپتال میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروایا، جہان ان کے معدے کا سٹی سکین کیا گیا ہے تاہم ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دیا۔


مصنف کے بارے میں